چاند تارا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کامدانی کے کام کی ململ جس میں بوٹیاں (بیشتر چاند تارے کی شکل کی) کڑھی ہوتی ہیں، پھولدار ململ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کامدانی کے کام کی ململ جس میں بوٹیاں (بیشتر چاند تارے کی شکل کی) کڑھی ہوتی ہیں، پھولدار ململ۔